نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
سلسله احاديث صحيحه
المناقب والمثالب
فضائل و مناقب اور معائب و نقائص

2155. فرشتے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو امت کا درود پہنچاتے ہیں

حدیث نمبر: 3201
-" إن لله ملائكة سياحين في الأرض يبلغوني عن أمتي السلام".
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کے بعض فرشتے زمین میں گھومتے پھرتے رہتے ہیں، وہ مجھے میری امت کے افراد کا سلام پہنچاتے رہتے ہیں۔