نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
سلسله احاديث صحيحه
فضائل القرآن والادعية والاذكار والرقي
فضائل قرآن، دعا ئیں، اذکار، دم

2105. جمعہ کے دن ساعتہ الاجابہ

حدیث نمبر: 3132
-" التمسوا الساعة التى ترجى في يوم الجمعة بعد العصر إلى غيبوبة الشمس".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جمعہ کے دن جس گھڑی (‏‏‏‏میں قبولیت دعا) کی امید کی جاتی ہے، اسے عصر سے غروب آفتاب تک تلاش کرو۔