نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
سلسله احاديث صحيحه
فضائل القرآن والادعية والاذكار والرقي
فضائل قرآن، دعا ئیں، اذکار، دم

2072. چاند سے پناہ مانگنا اور اس کی وجہ

حدیث نمبر: 3062
-" استعيذي بالله من هذا (يعني القمر)، فإنه الغاسق إذا وقب".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرا ہاتھ پکڑا اور اس کے ساتھ چاند کی طرف اشارہ کیا اور فرمایا: اس سے اللہ تعالیٰ کی پناہ طلب کر، «غاسق اذا وقب» سے یہی مراد ہے۔