نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
سلسله احاديث صحيحه
فضائل القرآن والادعية والاذكار والرقي
فضائل قرآن، دعا ئیں، اذکار، دم

1966. اللہ تعالیٰ کی رجوع کرنے کا بہترین ذریعہ قرآن مجید ہے

حدیث نمبر: 2895M
-" إنكم لا ترجعون إلى الله بشيء أفضل مما خرج منه. يعني القرآن".
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ‏‏‏‏کوئی ایسی چیز نہیں جس کے ذریعے تم اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کر سکو، سوائے اس کے جو اس کی طرف سے نازل ہوئی۔ ‏‏‏‏ یعنی قرآن۔ یہ حدیث جبیر بن نفیر سے مرفوع مرسل اور سیدنا ابوذر سے مرفوعاً روایت کی گئی ہے۔