نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
سلسله احاديث صحيحه
الاداب والاستئذان
آداب اور اجازت طلب کرنا

1900. اولاد آدم کا ہر فرد مسئول ہے

حدیث نمبر: 2820
-" كل نفس من بني آدم سيد، فالرجل سيد أهله، والمرأة سيدة بيتها".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بنو آدم کا ہر فرد (‏‏‏‏ کسی نہ کسی طرح) سردار ہے، (‏‏‏‏بطور مثال) آدمی اپنے اہل و عیال کا سردار ہے اور عورت اپنے گھر کی سردار ہے۔