نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
سلسله احاديث صحيحه
الاداب والاستئذان
آداب اور اجازت طلب کرنا

1890. «ذالك ادني ان لا تعولوا» کی تفسیر

حدیث نمبر: 2809
- (في قوله تعالى: (ذلك أدنى أن لا تعولوا)، قال: أن لا تجورُوا).
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد باری تعالیٰ: «ذَٰلِكَ أَدْنَىٰ أَلَّا تَعُولُوا» کا معنی بیان کرتے ہوئے فرمایا: (‏‏‏‏زیادہ قریب ہے کہ ایسا کرنے سے) تم ظلم نہ کرو۔