نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
سلسله احاديث صحيحه
الاداب والاستئذان
آداب اور اجازت طلب کرنا

1834. دلوں کو نرم کرنے کا نبوی نسخہ

حدیث نمبر: 2735
-" إن أردت تليين قلبك، فأطعم المسكين وامسح رأس اليتيم".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اپنی سنگدلی کی شکایت کی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے فرمایا ‏‏‏‏اگر تو دل کو نرم کرنا چاہتا ہے تو مسکین کو کھانا کھلایا کر اور یتیم پر دست شفقت رکھا کر۔