نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
سلسله احاديث صحيحه
الاداب والاستئذان
آداب اور اجازت طلب کرنا

1762. دعا کے آداب

حدیث نمبر: 2612
- (إذا أراد أحدكم أن يسأل؛ فليبدأ بالمدحة والثناء على الله بما هو أهله، ثم ليصل على النبي - صلى الله عليه وسلم -، ثم ليسأل بعد؛ فإنه أجدر أن ينجح).
سیدنا عبدالله بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: جب کوئی آدمی (‏‏‏‏الله تعالیٰ سے) سوال کرنے لگے تو وہ پہلے اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا، جو اس کے لائق ہے، بیان کرے، پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجے، اس کے بعد دعا کرے۔ اس طرح کرنے سے ممکن ہو گا کہ وہ کامیاب ہو جائے (‏‏‏‏اور اپنی مطلوبہ چیز پا لے)۔ یہ موقوف حدیث، مرفوع کے حکم میں ہے۔