نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
سلسله احاديث صحيحه
المواعظ والرقائق
نصيحتين اور دل کو نرم کرنے والی احادیث

1565. اللہ تعالیٰ کے سامنے تواضع کا انداز

حدیث نمبر: 2329
-" كن مع صاحب البلاء تواضعا لربك وإيمانا".
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اپنے رب کے سامنے عاجزی کرتے ہوئے اور اس پر ایمان رکھتے ہوئے آزمائش والے آدمی کے ساتھ بھی رہا کر۔