نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
سلسله احاديث صحيحه
اللباس والزينة واللهو والصور
لباس، زینت، لہو و لعب، تصاویر

1307. سادگی ایمان کا حصہ ہے

حدیث نمبر: 1966
-" البذاذة من الإيمان. يعني التقشف".
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: شکستہ حالی بھی ایمان میں سے ہے۔ یعنی قصداً راحت و لذت اور خوشحالی کو ترک کرنا۔

حدیث نمبر: 1967
-" ويل للنساء من الأحمرين: الذهب والمعصفر".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عورتوں کے لیے دو چیزوں سے ہلاکت ہے: سونا اور معصفر۔
1    2    Next