نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
سلسله احاديث صحيحه
المرض والجنائز والقبور
بیماری، نماز جنازہ، قبرستان

1205. ادائیگی کے بغیر قرضہ معاف نہیں ہوتا، الا یہ کہ . . .

حدیث نمبر: 1785
- (ها هنا أَحدٌ من بني فُلانٍ؟ إن صاحبَكم محبُوسٌ ببابِ الجنّةِ بدَينٍ عليه) - (بينَ يدَيِ السّاعةِ يظهرُ الرِّبا، والزِّنى، والخمرُ).
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز فجر پڑھائی اور فرمایا: کیا یہاں فلاں قبیلے کا کوئی فرد موجود ہے؟ ... تمہارا ساتھی قرضے کی وجہ سے جنت کے دروازے پر روک لیا گیا ہے۔