نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
سلسله احاديث صحيحه
الطب والعيادة
علاج کرنا اور تیماردار کرنا


حدیث نمبر: 1590
-" العين تدخل الرجل القبر والجمل القدر".
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نظر بد آدمی کو قبر میں اور اونٹ کو ہانڈی میں داخل کر دیتی ہے۔ یہ حدیث سیدنا جابر اور ابوذر رضی اللہ عنہما سے روایت کی گئی ہے۔

حدیث نمبر: 1591
-" العين حق".
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نظر لگ جانا حق ہے۔
Previous    1    2    3    4    Next