نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
سلسله احاديث صحيحه
البيوع والكسب والزهد
خرید و فروخت، کمائی اور زہد کا بیان

742. مال و دولت میں کثرت و وسعت اختیار کرنے کا انجام برا ہے

حدیث نمبر: 1087
- قوله صلى الله عليه وسلم:" لا تتخذوا الضيعة فترغبوا في الدنيا".
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جاگیریں نہ بناؤ وگرنہ دنیا میں پڑ جاؤ گے۔