نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
سلسله احاديث صحيحه
الحج والعمرة
حج اور عمرہ

706. کیا ہدی یا قربانی کے عوض ان کی قیمت دی جا سکتی ہے اور . . .؟

حدیث نمبر: 1039
-" كنا نتزود لحوم الهدي على عهد رسول الله صلى الله عليه وسلم إلى المدينة".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں ہم رسول اللہ صلی علیہ وسلم کے عہد میں قربانی کا گوشت بطور زاد راہ رکھ لیتے اور مدینہ منورہ تک ہمارے پاس رہتا۔