نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
سلسله احاديث صحيحه
الحج والعمرة
حج اور عمرہ

687. دوارن حج اخلاص کا اظہار کرنا

حدیث نمبر: 1017
-" اللهم هذه حجة لا رياء فيها ولا سمعة".
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے اللہ! یہ ایسا حج ہے کہ اس میں کوئی ریاکاری اور شہرت نہیں ہے۔ یہ حدیث سیدنا انس، سیدنا عبداللہ بن عباس اور سیدنا بشر بن قدامہ ضبابی رضی اللہ عنہم سے مروی ہے۔