نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
سلسله احاديث صحيحه
الحج والعمرة
حج اور عمرہ


حدیث نمبر: 1015
-" ارموا الجمرة بمثل حصى الخذف".
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جمرہ کو (چنے یا لوبیا وغیرہ) جتنی کنکریاں مارو۔ یہ حدیث صحابہ رضی اللہ عنہ کی ایک جماعت سے مروی ہے، ان میں سیدنا سنان بن سنہ، سیدنا عبدالرحمٰن بن معاذ تیمی، سیدنا ام سلیمان ابن عمرو بن احوص، سیدنا عثمان بن عبید اور سیدنا جابر رضی اللہ عنہم شامل ہیں۔
Previous    1    2