نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
سلسله احاديث صحيحه
الحج والعمرة
حج اور عمرہ

678. رمی کا اصل وقت اور مجبور لوگوں کے لیے رخصت

حدیث نمبر: 1004
- (الراعي يَرْمِي بالليلِ، ويَرْعَى بالنهارِ).
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: چرواہا رات کو کنکریاں مار لیا کرے اور دن کو جانور چرا لیا کرے۔

حدیث نمبر: 1005
-" الراعي يرمي بالليل، ويرعى بالنهار".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: چرواہا رات کو کنکریاں مار لیا کرے اور دن کو جانور چرا لیا کرے۔