نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
سلسله احاديث صحيحه
العلم والسنة والحديث النبوي
علم سنت اور حدیث نبوی

256. آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا اشعار پڑھنا

حدیث نمبر: 377
-" كان إذا استراث الخبر تمثل فيه ببيت طرفة: ويأتيك بالأخبار من لم تزود".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ بیان کرتی ہیں کہ جب خبر آنے میں دیر ہوتی تو آپ طرفہ (بن عبد بکرمی) شاعر کا یہ مصرعہ پڑھتے: جس پر تو نے کچھ نہیں خرچا، وہ خبر لائے گا۔